سوات، عید کے پہلے دن لڑکا اور لڑکی کو قتل کردیا گیا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام)سوات کی تحصیل مٹہ ڈیران پٹی میں مبینہ طور پر غیرت کے نام پر لڑکا لڑکی قتل کردیا گیا۔پولیس سٹیشن مٹہ کے مطابق گاوں ڈیران پٹی میں مسمی باچازادہ نے اپنی بہن مسمی (ب)اور صاحب جان نامی شخص کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا۔دونوں کی لاشیں مٹہ ہسپتال منتقل کردی گئی ۔جہاں پوسٹ مارٹم کے بعد لاشیں لواحقین کے حوالے کی گئی۔  پولیس نے ملزم کو الہ قتل سمیت گرفتارکرلیا ،پولیس نے مزید تفتیش شروع کردی۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More