Daily Archives

سوات: کورونا کے999مریض،395 صحت یاب،46 کا انتقال

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سوات میں مزید49 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی جس کے بعد متاثرہ افراد کی تعداد999ہوگئی۔ محکمہ صحت کے مطابق سوات میں مزید 49 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی ہیں جس کے بعد متاثرہ افراد کی تعداد999…

سوات : سیدو شریف میں سات سالہ بچہ رکشہ کی ٹکر سے جاں بحق

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سوات کے علاقے سیدوشریف میں 7 سالہ بچہ رکشہ کی ٹکر سے جاں بحق ہوگیا۔پولیس کے مطابق سیدو شریف مین سات سالہ ابراہیم ولد رحمان الدین سڑک پار کر رہا تھا کہ تیز رفتار رکشہ نے ٹکر ماردی جس سے وہ موقع پر ہی جاں بحق…

سوات : کوزہ بانڈئی میں تین افراد سیلابی ریلے میں بہہ گئے

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سوات میں بارش کے بعد سیلابی ریلے میں تین افرادبہہ گئے ۔ ریسکیو1122 کے مطابق تحصیل کبل کے علاقہ کوزہ بانڈئی میں سیلابی ریلے میں تین افراد بہہ گئے ہیں ۔ریسکیو کی بروقت کارروائی کے بعد ایک شخص کی جسد خاکی کو…

ایلم کی پہاڑی میں جھڑپ، سوات سے تعلق رکھنے والے تین شدت پسند ہلاک

سوات(زما سوات ڈاٹ کام ) بونیر کے علاقے ایلم کی پہاڑی میں جھڑپ کے دوران تین شدت پسند جاں بحق ہوگئے،شدت پسندوں کا تعلق سوات سے تھا۔ کاؤنٹر ٹیرارزم ڈیپارٹمنٹ ملاکنڈ ڈویژن کے ذرائع کے مطابق سی ٹی ڈی کو اطلاع ملی تھی کہ ضلع بونیر میں…

سوات: مزید 70 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق، ایک مریض انتقال کرگیا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سوات میں مزید 70 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی جبکہ ایک مریض انتقال کرگیا اور 9 مریض صحت یاب ہو گئے۔ محکمہ صحت سوات کے مطابق سوات میں مزید 70 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی جس کے بعد ضلع بھر میں…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More