Daily Archives

سوات : ماسک پہننا لازمی قرار،نا پہننے والوں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سوات میں ضلعی انتظامیہ نے بازاروں میں ماسک پہننا لازمی قرار دے دیا ۔خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔ ڈپٹی کمشنر سوات ثاقب رضا اسلم کی جانب سے جاری کردی نوٹیفکیشن کے مطابق ضلع بھر میں مساجد،شاپنگ…

سوات : پٹرول سستا ہوگیا ! لیکن ملے گا کہاں ؟

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سوات میں پٹرول نایاب ہوگیا،پمپ مالکان نے سستا ہونے کے بعد پٹرول فروخت کرنا بند کردیا،لوگوں نے انتظامیہ سے نوٹس لینے کا مطالبہ کردیا۔ملک بھر کی طرح سوات میں پٹرول کی قیمتوں میں کمی کے بعد پٹرول پمپس میں پٹرول کی…

رحیم آباد میں اندھے قتل کا ڈراپ سین،دو ملزمان گرفتار

سوات (زما سوات ڈاٹ کام) مینگورہ کے نواحی علاقہ رحیم آبا د میں اندھے قتل کا ڈراپ سین،دوستوں کے ہاتھوں دوست کا بہیمانہ قتل، پولیس نے ملزمان کو گرفتار کرلیا،ڈی ایس پی سٹی دیدار غنی نے گزشتہ روزپریس کانفرنس کرتے ہو ئے کہا کہ ابوبکر نامی نوجوان…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More