Daily Archives

سوات: ایس او پیز پر عمل درآمد نہ کرنے والے اڈے سیل

سوات(زما سوات ڈاٹ کام)ٹرانسپورٹ اڈوں اور پیٹرول پمپوں میں ایس او پیز پر عمل درآمد نہ کرنے پر متعدد اڈے سیل،رکشوں اور ٹرانسپورٹ کو ایس او پیز پر عمل درآمد یقینی بنانے کی بھی ہدایت،ماسک اور سنیٹائزر استعمال نہ کرنے والے ٹرانسپورٹ کو بند کرنے…

بریکوٹ: برساتی نالے میں طغیانی، تین افراد جاں بحق،متعدد مکانات تباہ

سوات(زما سوات ڈا ٹ کام) سوات کی تحصیل بریکوٹ کے پہاڑی علاقہ ایلم میں آسمانی بجلی گرنے سے برساتی نالے میں طغیانی کے باعث متعدد مکانات اور چار افراد سیلابی ریلے میں بہہ گئے،ریسکیو نے تین افراد کی لاشیں نکال لی جبکہ ایک کی تلاش جاری ہے۔…

سوات : بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار، دو کلو چرس بر آمد

سوات(زما سوات ڈا ٹ کام) مینگورہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے بدنام زمانہ منشیات فروش کو گرفتار کر کے بھاری مقدار میں منشیات بر آمد کرلی۔پولیس کے مطابق مینگورہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے بدنام زمانہ منشیات فروش و ہیروئین ڈیلر زمان ولد…

سوات : پٹرول کی مصنوعی قلت برقرار، بعض مقامات پر مہنگے داموں فروخت

سوات(زما سوات ڈا ٹ کام) سوات میں پٹرول کی مصنوعی قلت پیدا ہوگئی،مختلف مقامات پر من مانے نرخوں پر فروخت بھی جاری ہے جبکہ انتظامیہ نے مکمل خاموشی اختیار کر رکھی ہے۔ ذرائع کے مطابق سوات میں بھی ملک بھر کی طرح پٹرول کی مصنوعی قلت پیدا…

سوات میں بارش، موسم خوشگوار

سوات(زما سوات ڈا ٹ کام) سوات میں بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا۔مینگورہ شہر سمیت دیگر میدانی علاقوں میں بدھ کے روز بارش کا سلسلہ شروع ہوا جو وقفے وقفے سے جاری رہا،بارش کے باعث موسم خوشگوار ہوگیا جبکہ کالام،بحرین،مالم جبہ اور دیگر بالائی…

ترقی کی راہ میں کوئی رکاوٹ برداشت نہیں کریں گے،وقار خان

سوات (زما سوات ڈاٹ کام) عوامی نیشنل پارٹی کے ممبرصوبائی اسمبلی وقارخا ن نے خبردارکیا ہے کہ حلقہ پی کے کی ترقی اورخوشحالی کی راہ میں کوئی رکاوٹ برداشت نہیں کریں گے، ترقی کی راہ میں رکاوٹیں ڈالنے والوں کومنہ کی کھانی پڑے گی، کبل گالف کورس…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More