سوات : بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار، دو کلو چرس بر آمد

سوات(زما سوات ڈا  ٹ کام) مینگورہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے بدنام زمانہ منشیات فروش کو گرفتار کر کے بھاری مقدار میں منشیات بر آمد کرلی۔پولیس کے مطابق مینگورہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے بدنام زمانہ منشیات فروش و ہیروئین ڈیلر زمان ولد شہزاد سکنہ کوز پانڑ کے قبضہ سے 136گرام ہیروین برامد کرکے  گرفتار کرلیا جبکہ اسی طرح منشیات فروش جہانگیر ولد اکبرعلی سکنہ لنڈیکس کے موٹرسائیکل کے خفیہ خانوں سے 967گرام چرس برآمد کرلی گئی۔کانجو پولیس نے ایوب بریج پر چیکنگ کے دوران رکشہ کے خفیہ خانوں سے 1135گرام چرس بر آمد کرکے ملزم کو گرفتار کرلیا۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More