سوات : کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد1705 ہو گئی،689 صحت یاب

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سوات میں  مزید 41 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہو گئی جبکہ مزید16 افراد صحت یاب ہو گئے۔ محکمہ صحت کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید41 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق کے بعد متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد1705 ہوگئی ہیں جبکہ مزید16 افراد کی صحت یابی کے بعد اب تک 689 افراد صحت یاب ہو چکے ہیں۔ محکمہ صحت کی رپورٹ کے مطابق کورونا سے 54 افراد کی موقت واقع ہوئی ہیں۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More