سوات، مختلف حادثات میں ایک جاں بحق، چار زخمی ہو گئے

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سوات میں دو مختلف واقعات میں پانچ افراد زخمی ہوگئے۔ پہلا واقعہ  مٹہ کے گاوں  کالاکوٹ میں گولی لگنے کے باعث ،باپ اور بیٹا زخمی،ریسکیو1122 نے زخمی افراد کو ہسپتال منتقل کیا ریسکیو1122 مٹہ کی ٹیم نے دونوں زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد دیتے ہوئے ٹی ایچ کیو مٹہ منتقل کر دیا

اسی طرح سوست کے علاقہ چپریال وینئ میں روڈ ٹریفک حادثہ میں 3 افراد شدید زخمی ہوگئے موٹر کار کو حادثہ تیز رفتاری کیوجہ سے پیش ایا۔ریسکیو1122 میڈیکل ٹیم نے زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد دیتے ہوئے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال مٹہ منتقل کر دیا، ہسپتال میں ڈاکٹروں نے ایک شخص کی جاں بحق ہونے کی تصدیق کر لی۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More