سوات میں کورونا سے مزید153 افراد صحت یاب ہو گئے

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سوات  میں کورونا سے 153 افراد صحت یاب ہو گئے،مزید23 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہو گئی۔ محکمہ صحت سوات کے مطابق ضلع بھر میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید23 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہو گئی جس کے بعد متاثرہ افراد کی تعداد2490ہوگئی ہیں جبکہ کورونا سے متاثرہ مزید153 افراد کی صحت یابی کے بعد اب تک1453 افراد صحت یاب ہو چکے ہیں ۔محکمہ صحت کے مطابق اب تک کورونا سے 92 افراد انتقال کر چکے ہیں۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More