Monthly Archives

جولائی 2020

مینگورہ،خاتون کی خودکشی کا ڈراپ سین،شوہر قاتل نکلا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) مینگورہ کے علاقے اہینگرو ڈھیرئی میں خودکشی کا ڈراپ سین، شوہر نے اپنی بیوی کو زہر دیکر قتل کیا۔سوات کے علاقے اہینگروڈھیری میں 19سالہ خاتون مسماۃ(ف)زوجہ عمر علی زہر کھانے سے جا ں بحق ہوئی تھی ۔ پولیس نے مقتولہ کے…

حلال فوڈ اتھارٹی کا کریک ڈاؤن،14سو کلو مٹھائی تلف کردی گئی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام) حلال فوڈ اتھارٹی کا مینگورہ شہر سمیت ضلع بھرمیں غیر معیاری اشیاء کے فروخت پر بیکریوں کے خلا ف کریک ڈاؤن 1400کلو مٹھائی تلف کردی گئی،متعدد بیکریاں سیل، درجنوں کو وارننگ، گذشتہ روز عیدالاضحی کے موقع پر عوام کو معیاری…

ڈی ایس پی حبیب اللہ خان کو سٹی سرکل کاا ضافی چارج

سوات (زما سوات ڈاٹ کام)ڈی ایس پی حبیب اللہ خان کو سٹی سرکل کاا ضافی چارج دے دیا گیا، سوات پولیس کے تجربہ کار آفیسر ڈی ایس پی خوازہ خیلہ حبیب اللہ خان کو مینگورہ سٹی سرکل کا اضافی چارج دے دیا گیا،حبیب اللہ خان اس سے قبل مینگورہ سٹی کے ڈی…

حج کے دوران بلا اجازت مقدس مقامات میں داخل ہونے پر سیکڑوں افراد گرفتار

مکہ المکرمہ(ویب ڈیسک) سعودی حکام نے حج کے دوران ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر سیکڑوں افراد کو گرفتار کرلیا۔ عرب خبر رساں ادارے کے مطابق سیکیورٹی حکام نے بلا اجازت مقدس مقامات میں داخل ہونے کی کوشش میں 936 افراد کو گرفتار کرنے کی تصدیق کی ہے۔…

دنیا پر مشکلات اللہ کی طرف سے امتحان ہے: خطبہ حج

مکہ المکرمہ(ویب ڈیسک) خطبہ حج میں کہا گیا ہےکہ  دنیا پر مشکلات اللہ کی طرف سے امتحان ہے اور مسلمان ہر طرح کی خرافات سے دور رہیں۔ مسجد ممبر سے شیخ عبداللہ بن سلیمان نے حج کا خطبہ دیتے ہوئے کہا کہ اللہ کا شکرادا کرتے ہیں جس نے بے شمارنعمتیں…

سوات، نجی صحت مراکز کے خلاف ہیلتھ کئیر کمیشن کا کریک ڈاؤن جاری

سوات(زما سوات ڈاٹ کام)سوات کے مختلف علاقوں میں عطائیوں کے خلاف خیبر پختونخواء ہیلتھ کیئر کمیشن ٹیم کا آپریشن، ڈینٹل کلینک،ایکسرے اور صحت مراکز سیل،درجنوں غیر رجسٹرڈ صحت خدمات فراہمی کے اداروں کو نوٹس جاری۔ علاقے میں سرگرم عمل19عطائی ٹیم…

سوات پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاون

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) ضلعی پولیس آفیسرقاسم علی خان کی خصوصی احکامات پرجرائم پیشہ عناصرکے خلاف بڑے پیمانے پر ضلع بھر میں جاری کریک ڈاؤن کے دوران ایس ایچ اُومٹہ نواب خان اور ان کے ٹیم نے کاروائی کرتے ہوئے منشیات فروش رفیع اللہ ولد محراب خان…

کبل میں بجلی کے تار گرنے سے دو مزدور جاں بحق، علاقہ مکینوں کا احتجاج

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سوات کی تحصیل کبل کے علاقہ دیولئی میں بجلی تار گرنے سے دو مزدور جاں بحق ہوگئے تھے ، جن کیخلاف اج پی ٹی ائی ، اے این پی کارکنوں اور دیولئی بازار کے تاجروں نے احتجاج کیا ،دیولئی بازارکو احتجاج کے طور پر بھی بند…

سوات،دوستوں کے تنگ کرنے پر نوجوان نے خودکشی کرلی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سوات کے علاقے مٹہ میں جواں سالہ لڑکے نے دوستوں کی جانب سے تنگ کرنے کے باعث خودکشی کرلی، پولیس اسٹیشن خوازہ خیلہ کے مطابق مٹہ کے علاقے سمبٹ چم میں جواد خان ولد عالم خان عمر 17 سال نے گلے میں پھندہ ڈال کر خودکشی کی…

تعلیم کے فروغ میں خصوصی دلچسپی لے رہے ہیں،فضل حکیم

سوات (زما سوات ڈاٹ کام) ڈیڈک چیئرمین سوات و ایم پی اے فضل حکیم خان یوسفزئی نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت تعلیم کے فروغ پر خصوصی توجہ دے رہی ہے، صوبہ بھر میں سرکاری سکولوں کا معیار بلند کرنے کے لئے عملی اقدامات جاری ہے، سوات تعلیمی بورڈ کے ایف…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More