سوات : کورونا کے مزید17کیسز،28 افراد صحت یاب

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سوات میں مزید 17افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہو گئی جبکہ 28 مریض صحت یاب اور ایک انتقال کرگیا۔محکمہ صحت سوات کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ضلع بھر میں مزید17 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہو گئی ہے جس کے بعد کورونا سے متاثرہ مریضو ں کی تعداد2584 تک پہنچ گئی ہیں جبکہ مزید28 افراد کی صحت یابی کے بعد اب تک مجموعی طور پر1542 افراد صحت یاب ہو چکے ہیں۔ محکمہ صحت کے مطابق اب تک کورونا کے باعث93 افراد جاں بحق ہوئے ہیں۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More