سوات : کورونا میں بتدریج کمی، صرف 248 مریض رہ گئے، باقی صحت یاب

سوات میں کورونا مریضوں کی تعداد میں بتدریج کمی آنے لگی ہے ۔ ماہرین کے مطابق جلد ہی سوات سے کورونا کا مکمل خاتمہ ہوجائے گا۔ محکمہ صحت کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں ضلع بھر میں کورونا کے صرف چار کیسز سامنے آئے

 سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سوات میں کورونا مریضوں کی تعداد میں بتدریج کمی آنے لگی ہے ۔ ماہرین کے مطابق جلد ہی سوات سے کورونا کا مکمل خاتمہ ہوجائے گا۔ محکمہ صحت کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں ضلع بھر میں کورونا کے صرف چار کیسز سامنے آئے جس کے بعد مجموعی متاثرہ افراد کی تعداد 2797 ہوگئی ہیں جبکہ مزید پانچ افراد کی صحت یابی کے بعد اب تک 2447 افراد صحت یاب ہو چکے ہیں اسی طرح اب تک کورونا کے باعث صرف ایک سو دو افراد انتقال کر چکے ہیں۔ محکمہ صحت کے مطابق ضلع بھر میں اب صرف 248 مریض باقی رہ گئے ہیں جن کی صحت میں بہتری آرہی ہیں۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More