واٹر فار لائف پروگرام کے کنٹری منیجر شمس القادر کا صوبہ خیبرپختونخواہ کا دورہ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام) ہیلپنگ ہینڈ فار ریلیف اینڈ ڈویلپمنٹ، واٹر فار لائف پروگرام کے کنٹری منیجر شمس القادر کا صوبہ خیبرپختونخواہ کا دورہ، مختلف اضلاع میں واٹر پروجیکٹس کا جائزہ سمیت اختتامی سرمنی پروگرامات میں بھی شرکت کی، سرمنی پروگرامات میں لوکل کمیونٹی سے خطاب کرتے ہوئے شمس القادر نے کہا کہ ایچ ایچ آر ڈی ایک فلاحی ادارہ ہے جو پاکستان سمیت بیشتر ممالک میں فلاحی کام کررہی ہے، خیبرپختونخوا میں ہم نے مختلف اضلاع میں دو سو کے لگ بھگ واٹر پروجیکٹس غریب اور ضرورت مند کمیونٹی سمیت گورنمنٹ سکولز اور ہسپتالوں میں عوام کے لئے لگادیئے ہیں۔کمپلیٹ پروجیکٹس کمیونٹی کو حوالے کرنے کے موقع پر کمیونٹی ممبرز نے ایچ ایچ آ ر ڈی کا بھرپور شکریہ ادا کیا اور ڈونرز کو دعائیں بھی دی۔ ڈبلیو ایف ایل کے کنٹری رپورٹنگ افیسر تیمور ذوالفقار اور کے پی ریجن کے ریجنل فیلڈ آفیسر قاری بلال بھی ان کے ساتھ تھے۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More