Daily Archives

سوات،دوستوں کے تنگ کرنے پر نوجوان نے خودکشی کرلی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سوات کے علاقے مٹہ میں جواں سالہ لڑکے نے دوستوں کی جانب سے تنگ کرنے کے باعث خودکشی کرلی، پولیس اسٹیشن خوازہ خیلہ کے مطابق مٹہ کے علاقے سمبٹ چم میں جواد خان ولد عالم خان عمر 17 سال نے گلے میں پھندہ ڈال کر خودکشی کی…

تعلیم کے فروغ میں خصوصی دلچسپی لے رہے ہیں،فضل حکیم

سوات (زما سوات ڈاٹ کام) ڈیڈک چیئرمین سوات و ایم پی اے فضل حکیم خان یوسفزئی نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت تعلیم کے فروغ پر خصوصی توجہ دے رہی ہے، صوبہ بھر میں سرکاری سکولوں کا معیار بلند کرنے کے لئے عملی اقدامات جاری ہے، سوات تعلیمی بورڈ کے ایف…

انٹرمیڈیٹ نتائج کا اعلان،ایس پی ایس نے میدان مارلیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام)سوات تعلیمی بورڈ نے ایف اے ایف ایس سی کے سالانہ نتائج کا اعلان کردیا، نتائج میں طالبات نے میدان مارلیا، سوات پبلک سکول اینڈ کالج کی طالبہ مروہ اور سعیدہ مناہل احمد نے مشترکہ طور پر 1041نمبرز لے کر پہلی پوزیشن حاصل…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More