سوات: تعلیمی ادارے بدستور کھلے رہیں گے، نشاط چوک میں احتجاج کی کال،بچے سکول جانے کے لئے تیار

سوات( زما سوات ڈاٹ کام) سوات میں پیر کے روز بھی نجی تعلیمی ادارے کھلیں رہیں گے، نشاط چوک مینگورہ میں احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا، پی ایس ایم اے ضلعی انتظامیہ اور حکومت مخالف احتجاج کرے گی۔ پرائیویٹ سکولز منجمنٹ ایسوسی ایشن کے صدر احمد شاہ کا کہنا ہے کہ پیر کے روز بھی تعلیمی دارے بدستور کھلے رہیں گے، طلباء و طالبات کو اپنی حاضری یقینی بنانے کے لئے احکامات جاری کردئے گئے ہیں جبکہ نشاط چوک مینگورہ میں 11:30 بجے تعلیم دشمن حکومت پالیسی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ بھی کیا جائے گا۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More