سوات، سیلاب میں لاپتہ مزید دو افراد کی لاشیں برآمد

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سوات کے علاقہ تیرات شاہ گرام میں سیلاب میں لاپتہ چھ  افراد میں سے دو کی لاش برامد کرلی گئی ۔ خاتون اور نوجوان کی کاشیں ورثاء کے حوالے کی گئی ۔

ریسکیو 1122کے مطابق سیلاب میں ڈوبنے والے سرحد شاہ ولد ابراہیم شاہ سکنہ شگئ شاہ گرام کی لاش مل گئی ، ریسکیو کے مطابق سرحد شاہ کی لاش شاہ گرام خوڑ سے برآمد ہوئی ہےلاش شناخت کے بعد ورثاء کے حوالے کردی گئی۔

اسی طرح  سیلابی ریلی میں لاپتہ ہونے والے 15 سالہ لڑکی کی جسد خاکی کالاکوٹ کے مقام پر دریائے سوات سے برآمد، ریسکیو 1122کے مطابق 2 روز قبل مدین کے برساتی نالوں میں طغیانی سے 8 افراد جاں بحق جبکہ 3 لاپتہ ہو گئے تھے، لاپتہ ہونے افراد میں لڑکی کی جسد خاکی کو دریائے سوات سے برآمد کی لی گئی، 15 سالہ لڑکی کی شناخت نازہ مینہ بی بی کے نام سے ہو گئی جس کا تعلق گاؤں تیرات سے ہے۔ 

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More