بحرین، تین رابطہ پل،لنک سڑکیں ،ایک گھر اور دو پن چکیاں سیلابی ریلے کی نذر

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ) بحرین کے گاوں اریانئی میں تین رابطہ پل سیلابی ریلے میں بہہ گئے، ذرائع کے مطابق اریانئی کےبرساتی  نالے میں طغیانی کی وجہ سے شنیل دیر لام  بمع 5 محلوں کی لنک رابطہ سڑک تقریبا  4 کلومیٹر اور  3 عدد نجی پل سیلاب کی نذر ہوگئے۔سیلابی  ریلے  میں  ایک  گھر ا ور 2 عدد  پن  چکی  ایک پن بجلی  گھر بھی  بہہ گئی …یاد رھے کہ یہ سڑک 2010 کی سیلاب میں بھی تباہ ہوا تھا۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...