سوات میں ” مینہ ” کی جانب سے مشاعرے کا انعقاد

سوات (زما سوات ڈاٹ کام) سوات کے معروف شاعر عبدالرحیم روغانے نے کہا ہے کہ شعراء ایک فلاحی معاشرے کے قیام میں اہم کردار ادا کرسکتے ہیں، ادبی سرگرمیوں میں ہمیں بڑھ چڑھ کر حصہ لینا چاہیئے، ان خیالات کا انہوں نے سوات پریس کلب میں ادبی تنظیم مینہ کی جانب سے منعقدہ مشاعرے سے خطاب کرتے ہوئے کیا، اس موقع پر سوات کے مشہور شعراء نے اپنا اپنا کلام پیش کرکے حاضرین سے داد وصول کرلی، پشتو ثقافت پر مبنی میوزک کا اہتمام کیا گیا، جبکہ معروف شاعر و ادیب شمس الرحمن شمسنے اپنے فن پارے کی نمائش کی اور تاریخی فن پارے مہمان خصوصی عبدالرحیم روغانے اور دیگر شعراء کو گفٹ کئے، عابد نے مشاعرے کو کامیابنانے پر تمام شرکاء کا شکریہ ادا کیا۔

( خبر جاری ہے )

Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More