خوازہ خیلہ میں قتل کے ملزم کو عمر قید اور جرمانے کی سزا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام)) اے ڈی جے خوازہ خیلہ اشفاق علی حیدر کے عدالت نے 302کے ملزم جعفر خان ولد ہنر ساکن ٹوپسین خوازہ خیلہ کو جرم ثابت ہونے حکم سناتے ہوئے انکو عمر قید اور دو لاکھ بچاس ہزار روپے جرمانے کی سزاء سنائی، متغیثہ جہان بی بی زوجہ مقتول گل محمد کے مقدمہ کے پیر وی وکل سرکار فرمان اللہ خان اور مقدمی کی تفتیش انسپکٹر محمد کریم نے کی ہے، یا د رہے کہ مقتول گل محمد کو ملزم جعفر خان نے بہ وجہ گھریلو تنازع پر قتل کیا تھا جس کی دعویداری مقتول کی بیوی نے ملزم جعفر خان پر کی تھی۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More