سوات، تجاوزات کے خلاف آپریشن،پانچ ہوٹل سمیت17عمارتیں مسمار

مدین میں دریائے سوات کنارے عمارتیں مسمار کی گئی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام)ضلعی انتظامیہ کی جانب سے دریائے سوات کے کنارے مدین میں تجاوزات کے خلاف آپریشن کا آغاز کردیا گیا،ڈپٹی کمشنر سوات ثاقب رضا اسلم آپریشن کی خود نگرانی کررہے ہیں، آپریشن کے تحت دریائے سوات کے کناروں پر قائم دو پارکس، پانچ ہوٹلز اور پانچ مکانات کو مسمار کیا گیا۔ اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈپٹی کمشنر سوات ثاقب رضا سلم نے کہا کہ صوبائی حکومت کی ہدایت پر دریائے سوات کے کنارے قائم جتنے بھی غیرقانونی تجاوزات ہیں کو کلیئر کیا جائے جس پر ہم نے فیز ون کے دوران آپریشن کرکے کالام میں دریائے سوات کے کنارے قائم غیر قانونی تجاوزات کو ختم کردیا۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More