سوات میں بھی اساتذہ کا عالمی دن منایا گیا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سوات میں اساتذہ کا عالمی دن منایا گیا اور اساتذہ کو خراج تحسین پیش کیا گیا۔ سوات کے مرکزی شہر مینگورہ کے علاقہ امانکوٹ کے ہائی سکول میں طلباء نے اپنے اساتذہ کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے تقریب منعقد کی۔ یہ تقریب 23 سال بعد اکٹھا ہونے والے سکول کے طلباء نے اپنے اساتذہ کے لئے منعقد کی جس میں 23 سال قبل اپنے سکول کے اساتذہ کو مدعو کیا گیا اور انہیں خراج تحسین پیش کیا گیا۔ جہانزیب کالج کے طلباء نے بھی اپنے اساتذہ کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے انہیں سلامی دی اور کیک کاٹے گئے

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More