ہیلتھ کیئر کمیشن کا آپریشن کلین اپ،چھ صحت مراکز و لیبارٹریاں سیل

سوات(زما سوات ڈاٹ کام)ضلع شانگلہ میں ہیلتھ کیئر کمیشن کا آپریشن کلین اپ، چکیسراور پورن میں چھ ہیلتھ کلینکس و کلینکل لیبارٹریاں سیل، درجنوں نجی صحت مراکز کو شوکازنوٹس جاری۔ گذشتہ روز سوات زون کے سنیئر انسپکٹرسعید الرحمان اور انسپکٹر فیض علی خان نے پاکستان سٹیزن پورٹل پر موصول ہونیوالی عوامی شکایات پرچکیسراور پورن شانگلہ کے مختلف علاقوں میں موجود نجی صحت مراکز کا اچانک معائینہ کیا۔ معائینے کے دوران نان کوالیفائیڈ افراد کی موجودگی، ذائدالمیعاد ادویات کے استعمال پر چھ کلینکس و لیبارٹریاں سیل کردی گئی جبکہ درجنوں کو شوکار نوٹس جاری کردیا گیا۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More