سوات یونیورسٹی، جنسی ہراسانی پر تبادلہ کی رٹ منظور

پشاور ہائی کورٹ بنچ کے جسٹس اشتیاق ابراہیم اور جسٹس وقار احمد پر مشتمل ڈویژن بنچ نے سوات یونیورسٹی کی جنسی ہراسانی پر تبادلہ کرنے کی رٹ منظور کردی۔ سوات یونیورسٹی کی خاتون پروفیسر ڈاکٹر(ز) کی جانب سے ان کے وکلا ءرحیم شاہ

سوات(زما سوات ڈاٹ کام)پشاور ہائی کورٹ بنچ کے جسٹس اشتیاق ابراہیم اور جسٹس وقار احمد پر مشتمل ڈویژن بنچ نے سوات یونیورسٹی کی جنسی ہراسانی پر تبادلہ کرنے کی رٹ منظور کردی۔ سوات یونیورسٹی کی خاتون پروفیسر ڈاکٹر(ز) کی جانب سے ان کے وکلا ءرحیم شاہ اور ملک سرور خان نے دلائل دیں کہ ان کی مؤکلہ کا غیر قانونی طور پر ویمن یونیورسٹی سے مین یونیورسٹی تبادلہ کر دیا گیا ہے۔ دلائل مکمل ہونے کے بعد فاضل ججوں نے سوات یونیورسٹی کو نوٹس جاری کرتے ہوئے ایک ہفتہ میں جواب جمع کرنے کی ہدایت کردی۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More