سوات میں 4.9 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس

سوات میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ، شدت4.9 ریکارڈ کی گئی۔ ملک کے دیگر حصوں کی طرح سوات میں بھی جمعہ کے روز 3:10 بجے دوپہر کو زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سوات میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ، شدت4.9 ریکارڈ کی گئی۔ ملک کے دیگر حصوں کی طرح سوات میں بھی جمعہ کے روز  3:10 بجے دوپہر کو زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جس کے باعث لوگ خوف کے عالم میں گھروں اور عمارتوں سے باہر نکل آئے۔ زلزلہ پیما مرکز اسلام آباد کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.9 ریکارڈ کی گئی جبکہ اس کی گہرائی36کلومیٹر رہی اور مرکز پاک افغان بارڈر اور تاجکستان بتایا جا رہا ہے ۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More