سوات،ورلڈ پولیو ڈے کے موقع پر واک کا اہتمام

ورلڈ پولیو ڈے کے موقع پر واک کا اہتمام، اے ڈی سی حامد خان کی سربراہی میں ہونے والے واک میں ڈی ڈی ایچ او راحت شاہ، ڈاکٹر حیدر علی، ڈاکٹر کفایت اللہ ودیگر نے شرکت کی، شرکاء نے پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام)ورلڈ پولیو ڈے کے موقع پر واک کا اہتمام، اے ڈی سی حامد خان کی سربراہی میں ہونے والے واک میں ڈی ڈی ایچ او راحت شاہ، ڈاکٹر حیدر علی، ڈاکٹر کفایت اللہ ودیگر نے شرکت کی، شرکاء نے پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے جس پر پولیو مرض کے متعلق آگہی جملے درج تھے، اے ڈی سی حامد علی خان و دیگر شرکاء نے کہا کہ عالمی یوم پولیو منانے کا مقصد عوام موزی مرض پولیوکے متعلق شعور پیدا کرنا ہے تاکہ بروقت اپنے بچوں کو ویکسین ہلاک اسی موذی مرض کے خاتمے میں کردار ادا کریں۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More