سوات، مختلف ٹریفک حادثات میں چار افراد زخمی ہو گئے

سوات میں مختلف ٹریفک حادثات میں چار افراد زخمی ہوگئے ۔ ریسکیو1122 کے مطابق تحصیل چارباغ کے علاقہ گلی باغ میں موٹر سائیکل سوار نے راہ گیر کو ٹھکر مار دی جس کے نتیجے میں موٹر سائیکل سوار راہ گیر سمیت شدید زخمی ہوگیا ،میڈیکل ٹیم نے دونوں زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد دیتے ہوئے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام) سوات میں مختلف ٹریفک حادثات میں چار افراد زخمی ہوگئے ۔ ریسکیو1122 کے مطابق تحصیل چارباغ کے علاقہ گلی باغ میں موٹر سائیکل سوار نے راہ گیر کو ٹھکر مار دی جس کے نتیجے میں موٹر سائیکل سوار راہ گیر سمیت شدید زخمی ہوگیا ،میڈیکل ٹیم نے دونوں زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد دیتے ہوئے سنٹرل ہسپتال سیدو شریف منتقل کر دیا۔تحصیل مٹہ کے علاقہ سیجبن میں موٹر سائیکل سوار نے بچے کو ٹھکر مار دی،جس کے باعث بچہ شدید زخمی ہوگیا۔ اسی طرح تحصیل مٹہ کے علاقہ کوارے میں موٹر سائیکل حادثہ کا شکار ہو گئی جس کے باعث موٹر سائیکل سوار زخمی ہوگیا۔میڈیکل ٹیم نے زخمی کو ابتدائی طبی امداد دیتے ہوئے ٹی ایچ کیو اسپتال مٹہ منتقل کر دیا۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More