سوات میں دو بار زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے

سوات میں دو بار زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ مینگورہ شہر سمیت ضلع بھر میں جمعرات کے روز دو دفعہ زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز اسلام آباد کے مطابق پہلی بار ہونے والے زلزلے کے

سوات(زما سوات ڈاٹ کام ) سوات میں دو بار زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ مینگورہ شہر سمیت ضلع بھر میں جمعرات کے روز دو دفعہ زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز اسلام آباد کے مطابق پہلی بار ہونے والے زلزلے کے جھٹکوں کی شدت4، زیر زمین گہرائی109کلومیٹر اور مرکز ہندو کش کا پہاڑی سلسلہ تھاجبکہ دوسری بار ہونے والے زلزلے کی شدت4.2،اور مرکز افغانستان، تاجکستان کا سرحدی علاقہ بتایا جا رہا ہے۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...