مینگورہ، سرکاری آٹا عوام کی دسترس سے باہر، دکانداروں نے آٹا دینے سے انکار کردیا

مینگورہ میں آٹا ڈیلروں کی جانب سے سرکاری آٹا غائب کردیا گیا ، عوام کو سرکاری آٹا موجود ہونے کے باوجود نہیں دیا جا رہا، ذرائع کے مطابق مینگورہ شہر میں آٹا ڈیلروں کی جانب سے عوام کو سرکاری آٹا فراہم نہیں کیا جا رہا جبکہ لوگوں کا کہنا ہے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام) مینگورہ میں آٹا ڈیلروں کی جانب سے سرکاری آٹا غائب کردیا گیا ، عوام کو سرکاری آٹا موجود  ہونے کے باوجود نہیں دیا جا رہا، ذرائع کے مطابق مینگورہ شہر میں آٹا ڈیلروں کی جانب سے عوام کو سرکاری آٹا فراہم نہیں کیا جا رہا جبکہ لوگوں کا کہنا ہے کہ آٹا اُن کے پاس موجود ہوتا ہے۔ لوگوں کا کہنا ہے کہ ایک طرف ملز مالکان سرکاری آٹے میں باسی روٹی پیس رہے ہیں تو دوسری طرف اب دکان دار عوام کو آٹا بھی فروخت نہیں کررہے۔ ضلعی انتظامیہ محض بیانات تک محدود ہوکر رہ گئی ہے۔لوگوں نے انتظامیہ سے مداخلت کی اپیل کردی ہے ۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More