وزیراعظم کے دورہ سوات کا شیڈول جاری

وزیر اعظم عمران خان جمعہ کے روز سوات کا ایک روزہ دورہ کریں گے۔ذرائع کے مطابق عمران خان سوات میں صحت انصاف کارڈ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کریں گے جس کے بعد وہ سوات کے مختلف علاقوں وادی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) وزیر اعظم عمران خان  جمعہ کے روز سوات کا ایک روزہ دورہ کریں گے۔ذرائع کے مطابق عمران خان سوات میں صحت انصاف کارڈ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کریں گے  جس کے بعد وہ سوات کے مختلف علاقوں  وادی لالکو اور گبین جبہ کا دورہ کریں جس کے بعد وہ واپس مٹہ جائیں گے۔ ذرائع کے مطابق دوپہر دو بجے وہ گراسی گراونڈ میں جلسے سے خطاب کریں گے۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More