وزیراعظم کا دورہ سوات، انتظامات مکمل کرلئے گئے

سوات(زما سوات ڈاٹ کام)  سوات میں عمران خان کے دورے کے لئے انتظامات مکمل کرلئے گئے۔ وزیراعظم عمران خان جمعہ کے روز سوات کا ایک روزہ دورہ کریں گے جس کے لئے پارٹی قائدین اور انتظامیہ کی جانب سے انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں۔ وزیر اعظم عمران خان مٹہ،گبین جبہ اور لالکو کا دورہ کرنے کے بعد گراسی گراونڈ میں جلسے سے خطاب کریں گے جبکہ اس سے قبل وہ سوات میں صحت انصاف کارڈ کا افتتاح بھی کریں گے۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More