سوات میں موسم سرما کی پہلی برفباری، سردی کی شدت میں اضافہ

سوات کے بالائی علاقوں میں موسم سرما کی پہلی برفباری، پہاڑوں نے سفید چادر اوڑھ لی،سردی کی شدت میں اضافہ، ذرائع کے مطابق سوات کے بالائی علاقوں کالام، مہوڈنڈ،اتروڑ، مٹلتان، میاندم

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سوات کے بالائی علاقوں میں موسم سرما کی پہلی برفباری، پہاڑوں نے سفید چادر اوڑھ لی،سردی کی شدت میں اضافہ، ذرائع کے مطابق سوات کے بالائی علاقوں کالام، مہوڈنڈ،اتروڑ، مٹلتان، میاندم،بحرین،مالم جبہ اور دیگر علاقوں میں موسم سرما کی پہلی برفباری ہوئی جو وقفے وقفے سے جاری ہے، کالام سے آمدہ اطلاعات کے مطابق برفباری کا سلسلہ تاحال جاری ہے اور اب تک 8انچ تک برف پڑ چکی ہے جس کے باعث سردی کی شدت میں اضافہ ہوا ہے۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More