خپل کور فاونڈیشن میں ختم القرآن کا انعقاد

ملاکنڈ ڈویژن کے سب سے بڑے یتیم خانے خپل کورفاونڈیشن سوات مینگورہ میں ختم القرآن تقریب کا انعقاد کیاگیا۔جس میں بڑی تعداد میں علماء کرام اور سکول طلبا نے شرکت کی۔تقریب کے مہمان خصوصی مولانا علی محمد ،فضل وہاب قاری صیب، رحمت علی تھے۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) ملاکنڈ ڈویژن کے سب سے بڑے یتیم خانے خپل کورفاونڈیشن سوات مینگورہ میں ختم القرآن تقریب کا انعقاد کیاگیا۔جس میں بڑی تعداد میں علماء کرام اور سکول طلبا نے شرکت کی۔تقریب کے مہمان خصوصی مولانا علی محمد ،فضل وہاب قاری صیب، رحمت علی تھے۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مولا نا قاری علی محمد نے کہاکہ والدین اپنے بچوں کو قرآن و حدیث کی علوم سے بہرورکرنے کے لئے خصوصی توجہ دیں۔ دنیا و آخرت کی فلاح وکامرانی قرآنی نظام میں پوشیدہ ہے۔انہوں نے کہا کہ استاذہ کرام اپنے آپ کو نوکر نہیں بلکہ زمہ دارمعلم سمجھے اساتذہ کرام کی زمہ داری علما سے بھی زیادہ ہے آپ کے اس ادارے میں جو بھی بچے آتے ہیں ان کی دینی تربیت کم ہوتی ہے اس لئے آپ جو یہاں بچوں کی تربیت کرتے ہے وہ علما کرام سے بھی اچھے کر سکتے ہیں خپل کور فاونڈیشن میں ختم القرآن کرنے والے 29 طلبا ٗ میں اسناد اور شیلڈ بھی تقسیم کی گئی۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More