سوات،مہوڈنڈ میں تیس سے زائد افراد پھنس گئے، سیاح بھی شامل

برف باری کے باعث مہوڈنڈ جھیل میں تیس سے زائد مقامی افراد سمیت سیاح پھنس گئے ہیں، ذرائع کے مطابق سوات کے علاقے کالام مٹلتان کے رہائشی تیس افراد جن میں سیاح بھی موجود ہیں

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) برف باری کے باعث مہوڈنڈ جھیل میں تیس سے زائد مقامی افراد سمیت سیاح پھنس گئے ہیں، ذرائع کے مطابق سوات کے علاقے کالام مٹلتان کے رہائشی تیس افراد جن میں سیاح بھی موجود ہیں مہوڈنڈ جھیل کے قریب سڑک کی بندش کی وجہ سے پھنس گئے ہیں اور ابھی تک انتظامیہ کی جانب سے افراد کو ریسکیو کرنے کے لئے کسی قسم کے انتظامات نہیں کئے گئے ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ مٹلتان اور مہوڈنڈ سائڈ پر چار فٹ سے زیادہ برف پڑ چکی ہے جس کے باعث مین شاہراہ سمیت کئی لنک سڑکیں بند ہو گئی ہیں۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More