سوات میں بارش اور برف باری کا نیا سلسلہ شروع ہوگیا

سوات میں بارش اور برف باری کا نیا سلسلہ شروع ہوگا۔مینگورہ شہر سمیت سوات کے دیگر میدانی علاقوں میں پیر کی صبح سے بارش کا نیا سلسلہ شروع ہوگیا ہے جس کے باعث سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہوگیا ہے

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سوات میں بارش اور برف باری کا نیا سلسلہ شروع ہوگا۔مینگورہ شہر سمیت سوات کے دیگر میدانی علاقوں میں پیر کی صبح سے بارش کا نیا سلسلہ شروع ہوگیا ہے جس کے باعث سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہوگیا ہے۔ کالام،مہوڈنڈ،میاندم،مالم جبہ اور دیگر بالائی علاقوں میں بھی پیر کی شب سے برف باری کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے جس کے باعث لوگ گھروں میں محصور ہوگئے ہیں اور سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہوگیا ہے۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More