شدید سردی اور گیس کی عدم فراہمی، صارفین رُل گئے

سوات میں سردی کی شدت میں اضافے کے ساتھ ہی سوئی گیس غائب ہوگیا،عوام شدید مشکلات کا شکار، سوات میں سردی میں اضافے کے ساتھ ہی سوئی گیس مکمل طور پر غائب ہوگیا ، صارفین کا کہنا ہے

سوات(زما سوات ڈاٹ کام )سوات میں سردی کی شدت میں اضافے کے ساتھ ہی سوئی گیس غائب ہوگیا،عوام شدید مشکلات کا شکار، سوات میں سردی میں اضافے کے ساتھ ہی سوئی گیس مکمل طور پر غائب ہوگیا ، صارفین کا کہنا ہے کہ 24گھنٹے میں صرف ایک یا دو گھنٹے کے لئے گیس کی فراہمی بحال کی جاتی ہے جس کے بعد مکمل طور گیس کی فراہمی معطل کردی جاتی ہے۔ لوگوں نے متعلقہ حکام اور منتخب نمائندوں سے مطالبہ کیا ہے کہ گیس کی لوڈشیڈنگ کا نوٹس لے کر عوام کو ریلیف فراہم کریں۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More