قرطبہ یونیورسٹی پشاور کے بادشاہ حسین نے پی ایچ ڈی مکمل کرلی

قرطبہ یونیورسٹی پشاور کے بادشاہ حسین نے پی ایچ ڈی مکمل کرلی،گزشتہ روز قرطبہ یونیورسٹی پشاور کیمپس میں اپنے تحقیقی مقالے کا کامیابی کے ساتھ دفاع کیا،ان کے تحقیقی مقالے کا عنوان ‘ٹیلنٹ منیجمنٹ پر

سوات (زما سوات ڈاٹ کام)قرطبہ یونیورسٹی پشاور کے بادشاہ حسین نے پی ایچ ڈی مکمل کرلی،گزشتہ روز قرطبہ یونیورسٹی پشاور کیمپس میں اپنے تحقیقی مقالے کا کامیابی کے ساتھ دفاع کیا،ان کے تحقیقی مقالے کا عنوان ‘ٹیلنٹ منیجمنٹ پریکٹسز اینڈ ارگنائزیشنل کمٹمنٹ” تھا،اسسٹنٹ پروفیسرڈاکٹر کاشف کے نگرانی میں بادشاہ حسین نے تحقیق مکمل کی جبکہ ایکسٹرنل ممتحن کوہاٹ یونیورسٹی کے ڈاکٹر محمد کلیم تھے،ڈاکٹر بادشاہ حسین نے اپنی کامیابی کو اپنے والدین،اساتذہ اوردوستوں کے دعاؤں اور تعاون کا نتیجہ قرار دیا۔

( خبر جاری ہے )

Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More