سوات یونیورسٹی نے ماسٹرز کے امتحانات ملتوی کردئے

یونیورسٹی آف سوات نے یکم دسمبر 2020 سے شروع ہونے والے ایم اے/ایم ایس سی کے سالانہ امتحانات تاحکم ثانی ملتوی کردئے ہیں

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) یونیورسٹی آف سوات نے یکم دسمبر 2020 سے شروع ہونے والے ایم اے/ایم ایس سی کے سالانہ امتحانات تاحکم ثانی ملتوی کردئے ہیں، کنٹرولر امتحانات کے جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق امتحانات کے التواء کا فیصلہ حکومت پاکستان کی جانب سے کورونا وباء کے پیش نظر 26 نومبر 2020 سے تعلیمی اداروں میں عام تعطیلات کے تناظر میں کیا گیا۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More