کانجومیں نوجوان کی خودکشی ،پولیس نے رپورٹ درج کرلی

سوات کے علاقہ کانجو میں نوجوان نے زہریلی دوا پی کر خودکشی کرلی۔پولیس کے مطابق سوات کے علاقے کانجو شاہی آباد میں

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سوات کے علاقہ کانجو میں نوجوان نے زہریلی دوا پی کر خودکشی کرلی۔پولیس کے مطابق سوات کے علاقے کانجو شاہی آباد میں ولید ولد خورشید نے نامعلوم وجوہات کی بناء پر زہریلی دوا پی لی جس سے اُس کی حالت غیر ہوگئی۔نوجوان کو بے ہوشی کی حالت میں اسپتال پہنچایا گیا تاہم وہ جانبر نہ ہوسکا۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More