سوات، بارش اور برف باری سے سردی کی نئی لہر کا آغاز

سوات میں بارش اور برفباری کا نیا سلسلہ شروع ہوگیا، سردی کی شدت میں اضافے کے ساتھ ہی لوگ گھروں تک محدود ہو گئے۔ مینگور شہر سمیت ضلع بھر کے دیگر میدانی علاقوں میں پیر کی شب سے بارش کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے جو مسلسل جاری ہے۔ بارش کی وجہ سے سردی کی شدت مں اضافہ ہوا ہے

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سوات میں بارش اور برفباری کا نیا سلسلہ شروع ہوگیا، سردی کی شدت میں اضافے کے ساتھ ہی لوگ گھروں تک محدود ہو گئے۔ مینگور شہر سمیت ضلع بھر کے دیگر میدانی علاقوں میں پیر کی شب سے بارش کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے جو مسلسل جاری ہے۔ بارش کی وجہ سے سردی کی شدت مں اضافہ ہوا ہے،اسی طرح کالام،مالم جبہ،میاندم،مہوڈنڈ اور دیگر بالائی علاقوں میں برف باری کا سلسلہ بھی وقفے وقفے سے جاری ہے جس سے ان علاقوں میں شدید سردی نے پہرے ڈال دئے اور لوگ گھروں تک محدود ہو گئے ہیں۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More