سوات، سوئی گیس کی فراہمی معطل، صارفین رُل گئے

سوات میں سوئی گیس کی فراہمی معطل ہو گئی، شدید سردی میں صارفین رل گئے۔ سوات میں سردی کی شدت میں اضافے کے ساتھ ہی سوئی گیس کی فراہمی مکمل طور پر معطل ہو گئی ہیں ، روزانہ صرف ایک گھنٹہ کے لئے گیس کی فراہمی بحال کی جاتی ہے جبکہ باقی تیئس گھنٹے گیس کی فراہمی معطل رہتی ہیں

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سوات میں سوئی گیس کی فراہمی معطل ہو گئی، شدید سردی میں صارفین رل گئے۔ سوات میں سردی کی شدت میں اضافے کے ساتھ ہی سوئی گیس کی فراہمی مکمل طور پر معطل ہو گئی ہیں ، روزانہ صرف ایک گھنٹہ کے لئے گیس کی فراہمی بحال کی جاتی ہے جبکہ باقی تیئس گھنٹے گیس کی فراہمی معطل رہتی ہیں۔ گیس کی بندش کے باعث صارفین شدید مشکلات کا شکار ہیں اور اعلیٰ حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More