خوازہ خیلہ پر یس کلب کے انتخابات،سید افضل صدر منتخب

خوازہ خیلہ پر یس کلب سال2021کے لئے کا بینہ تشکیل دے دی گئی ۔سید افضل صدر جبکہ نا صر علی جنر ل سیکر ٹری منتخب ، خوازہ خیلہ پریس کلب میں ایک اجلاس زیر صدارت عبوری صدر نا صرعلی منعقد ہوا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام) خوازہ خیلہ پر یس کلب سال2021کے لئے کا بینہ تشکیل دے دی گئی ۔سید افضل صدر جبکہ نا صر علی جنر ل سیکر ٹری منتخب ، خوازہ خیلہ پریس کلب میں ایک اجلاس زیر صدارت عبوری صدر نا صرعلی منعقد ہوا جس میں پر یس کلب کے تمام ممبران نے شرکت کی۔ اجلاس تمام ممبران کے باہمی رضامندی سے سال 2021کے لئے کا بینہ کا اعلان کیا گیاجس کے تحت پر یس کلب خوازہ خیلہ سال2021کے لئے سید افضل شاہ صدر ٗ نا صر علی جنرل سیکر ٹری ٗ سمیع اللہ عزیز نا ئب صدر ٗ نواب علی شاہ فنانس سیکر ٹری ٗ محمد شیر جا ئنٹ سیکر ٹری جبکہ حیدر علی جان پر یس سیکر ٹری منتخب ہو گئے۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...