سوات، سردی کی شدت میں اضافہ، برفباری کا سلسلہ دوسرے روز بھی جاری

سوات(زما سوات ڈاٹ کام)سوات میں بارش اور بالائی علاقوں میں برف باری کا سلسلہ دوسرے روز بھی جاری رہا جس کے باعث سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہوگیا ہے۔ مینگورہ شہر سمیت سوات کے دیگر میدانی علاقوں میں بارش جبکہ بالائی علاقوں میں برف باری کا سلسلہ دوسرے روز بھی جاری رہا جس کے باعث ضلع بھر میں سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہوگیا ہے۔ سردی کی شدت میں اضافے کے ساتھ ہی لوگوں نے گرم خوراکی اشیاء کی دکانوں کا رخ کرلیا ہے۔ کالام کے بالائی پہاڑی علاقوں میں برف باری سے مقامی لوگوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More