مینگورہ میں خوفناک آتشزدگی، دکان میں کروڑوں کا سامان خاکستر

مینگورہ میں بجلی شارٹ سرکٹ سے دکان میں آتشزدگی، کروڑوں روپے کا نقصان، مالک دکان نے حکومت سے تعاون کی اپیل کردی۔ مینگورہ شہر کے ڈاکخانہ روڈ پر قائم اصغر فارن سٹور میں گزشتہ رات بجلی شارٹ

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) مینگورہ میں بجلی شارٹ سرکٹ سے دکان میں آتشزدگی، کروڑوں روپے کا نقصان، مالک دکان نے حکومت سے تعاون کی اپیل کردی۔ مینگورہ شہر کے ڈاکخانہ روڈ پر قائم اصغر فارن سٹور میں گزشتہ رات بجلی شارٹ سرکٹ آگ بھڑک اُٹھی جس نے پوری دکان کو اپنی لپیٹ میں لے لیا، مقامی لوگوں اور ریسکیو ٹیم نے آگ پر قابو پا لیا تاہم دکان جل کر خاکستر ہوگیا۔ مالک دکان کے مطابق اُن کا کروڑوں کا نقصان ہوا ہے، حکومت سے تعاون کی اپیل کرتے ہیں۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More