تحریک انصاف ضلع سوات کی کابینہ کا اعلان، میاں شرافت علی صدر منتخب

تحریک انصاف ضلع سوات کی کابینہ کا اعلان کردیا، میاں شرافت علی صدر جبکہ حضرت رحمان ماما کو سینئر نائب صدر منتخب کرلیا گیا۔ پاکستان تحریک انصاف ملاکنڈ ڈویژن کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) تحریک انصاف ضلع سوات کی کابینہ کا اعلان کردیا، میاں شرافت علی صدر جبکہ حضرت رحمان ماما کو سینئر نائب صدر منتخب کرلیا گیا۔ پاکستان تحریک  انصاف ملاکنڈ ڈویژن کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق ضلع سوات کے لئے نئی گورننگ باڈی کا اعلان کردیا گیا ہے جس کے مطابق ایم پی اے میاں شرافت علی صدر، حضرت رحمان ماما  سینئرنائب صدر،محمد بدر خان نائب صدر،فضل اکبر بابا نائب صدر،محمد زاہد خان جنرل سیکرٹری،محمد عالم خان ایڈیشنل جنرل سیکرٹری،حاجی فضل مولا ڈپٹی جنرل سیکرٹری کبل،نثار علی ڈپٹی جنرل سیکرٹری بابوزئی،محمد ظاہر شاہ ڈپٹی جنرل سیکرٹری مٹہ،خواجہ محمد قاسم ڈپٹی جنرل سیکرٹری چارباغ،اسد خان ڈپٹی جنرل سیکرٹری بریکوٹ،انجینئر ساجد ڈپٹی جنرل سیکرٹری خوازہ خیلہ،اکبر حسین جائنٹ سیکرٹری کبل،عزیز الرحمن فائنانس سیکرٹری اور شفیع اللہ خان انفارمیشن سیکرٹری منتخب ہو گئے۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More