تحریک انصاف کی نئی کابینہ میں عزیزاللہ گران مکمل طور پر نظر انداز

تحریک انصاف ضلع سوات میں اختلافات کی وجہ سے ایم پی اے عزیزاللہ گران کو نئی کابینہ میں مکمل طور پر نظر انداز کردیا گیا۔ پاکستان تحریک انصاف ملاکنڈ ڈویژن کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق ضلع سوات کے لئے نئی گورننگ باڈی کا اعلان کردیا گیا ہے جس کے مطابق ایم پی اے میاں شرافت علی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) تحریک انصاف ضلع سوات میں اختلافات کی وجہ سے ایم پی اے عزیزاللہ گران کو نئی کابینہ میں مکمل طور پر نظر انداز کردیا گیا۔ پاکستان تحریک  انصاف ملاکنڈ ڈویژن کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق ضلع سوات کے لئے نئی گورننگ باڈی کا اعلان کردیا گیا ہے جس کے مطابق ایم پی اے میاں شرافت علی صدر اور زاہد خان کو جنرل سیکرٹری منتخب کرلیا گیا ہے  ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ سوات میں پارٹی کے اندرونی اختلافات کی وجہ سے ایم پی اے عزیز اللہ گران اور اُن کے حمایتی کارکنوں کو مکمل طور پر نظر انداز کردیا گیا ہے اور انہیں نئی کابینہ میں کوئی عہدہ نہیں دیا گیا جس پر عزیز اللہ گران اور اُن کی حمایت کرنے والے کارکنان میں شدید غم وغصہ پایا جا رہا ہے۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More