جمعہ کے روز ٹاون شپ میں موٹرسائیکلوں کے داخلے پر پابندی ہوگی

ضلع سوات کے کانجو ٹاون شپ میں موٹر سائیکل چلانے پر پابندی لگ گئی ،گزشتہ روز جمعہ کے دن پولیس نے پھاٹک لگا کر موٹرسائیکلوں کو ٹاون شپ کے اندر جانے نہیں دیا، پولیس کے مطابق جمعہ کے

سوات(زما سوات ڈاٹ کام ) ضلع سوات کے کانجو ٹاون شپ میں موٹر سائیکل چلانے پر پابندی لگ گئی ،گزشتہ روز جمعہ کے دن پولیس نے پھاٹک لگا کر موٹرسائیکلوں کو ٹاون شپ کے اندر جانے نہیں دیا، پولیس کے مطابق جمعہ کے روز مینگورہ شہرسمیت دیگرعلاقوں سے بڑی تعدادمیں موٹرسائیکل سوار آتے ہیں اور تیز رفتاری کیساتھ ساتھ ون وہیلنگ کرتے ہیں، جس سے مقامی لوگوں کومشکلات کا سامنا رہتا ہے جبکہ حادثات بھی رونما ہوتے ہیں۔ جس کی وجہ سے غیرمقامی افراد کا داخلہ جمعہ کے روز بندکردیاگیاہے تاہم ٹاون شپ کے مکینوں پر یہ پابندی نہیں ہے

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More