مینگورہ، ملابابا میں زیر تعمیر عمارت کی دیوار گرنے سے متعدد مزدور زخمی

مینگورہ کے محلہ ملا بابا میں زیر تعمیر عمارت میں دیوار گرنے سے متعدد چار مزدور زخمی ہو گئے۔ ایک مزدور کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔ ذرائع کے مطابق مینگورہ کے محلہ ملابابا میں زیر تعمیر عمارت میں کام کرنے والے مزدوروں پر دیوار گر گئی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) مینگورہ کے محلہ ملا بابا میں زیر تعمیر عمارت میں دیوار گرنے سے متعدد چار مزدور زخمی ہو گئے۔ ایک مزدور کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔ ذرائع کے مطابق مینگورہ کے محلہ ملابابا میں زیر تعمیر عمارت میں کام کرنے والے مزدوروں پر دیوار گر گئی جس کے ملبے تلے وہ دب گئے۔ مقامی لوگوں اور ریسکیو ٹیم نے امدادی کارروائی کرتے ہوئے چار مزدور کو ملبے سے نکال کر اسپتال منتقل کردیا جس میں ایک مزدور کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔

( خبر جاری ہے )

Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More