سوات میں سردی کی شدید لہر، درجہ حرارت نقطہ انجماد سے گرگیا

مینگورہ سمیت سوات کے میدانی علاقوں میں کم سے کم درجہ حرارت نقطہئ انجماد سے گرنے کے بعد سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہوگیا ہے۔ بالائی علاقے شدید ترین سردی کی لپیٹ میں ہیں۔ سردی کی شدت میں اضافے کے بعد موسمی بیماریوں میں بھی اضافہ ہوگیا ہے۔

سوات(زما سوات ڈاٹ کام )مینگورہ سمیت سوات کے میدانی علاقوں میں کم سے کم درجہ حرارت نقطہئ انجماد سے گرنے کے بعد سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہوگیا ہے۔ بالائی علاقے شدید ترین سردی کی لپیٹ میں ہیں۔ سردی کی شدت میں اضافے کے بعد موسمی بیماریوں میں بھی اضافہ ہوگیا ہے۔ ہسپتالوں میں کھانسی، گلے اور دیگر موسمی بیماریوں کے مریضوں میں اضافہ ہوگیا ہے۔ ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ ان دنوں میں دھول اور کورونا سے بچنے کے لئے ماسک کا استعمال ضرور کریں۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More