بحرین میں برفانی تودے کا طوفانی منظر، دس سے زائد مکانات دب گئے

سوات کی تحصیل بحرین کے علاقے سیرئی میں برفانی تودہ گرنے کی خوفناک ویڈیو منظر عام پر آگئی ، برفانی تودے نے دس سے زائد مکانات کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔سوات کی تحصیل بحرین سیرئی کے مقام پر برفانی تودے کی زد میں آکر 10 کے قریب مکانات دب گئے، تاہم مکانات خالی ہونے کے باعث کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سوات کی تحصیل بحرین کے علاقے سیرئی میں برفانی تودہ گرنے کی خوفناک ویڈیو منظر عام پر آگئی ، برفانی تودے نے دس سے زائد مکانات کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔سوات کی تحصیل بحرین سیرئی کے مقام پر برفانی تودے کی زد میں آکر 10 کے قریب مکانات دب گئے، تاہم مکانات خالی ہونے کے باعث کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ مقامی شہری نے برفانی تودے کے طوفان کی ویڈیو بھی بنالی۔ 1993ء میں اسی مقام پر گلیشیر گرنے سے 23 افراد جاں بحق ہوگئے تھے

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More