مدین پولیس نے ایک کلو چرس برآمد کرکے ملزم گرفتار کرلیا

سوات میں منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں بدستور جاری ہے۔ضلعی سربراہ قاسم علی خان کی خصوصی ہدایت پر ان کارروائیوں میں مزید تیزی لائی گئی ہیں۔اس سلسلے میں مدین پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے

سوات(زما سوات ڈاٹ کام ) سوات میں منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں بدستور جاری ہے۔ضلعی سربراہ قاسم علی خان کی خصوصی ہدایت پر ان کارروائیوں میں مزید تیزی لائی گئی ہیں۔اس سلسلے میں مدین پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے منشیات فروش سید انور شاہ ولد سید حبیب شاہ سکنہ کوزکلے مدین کو گرفتار کرکے اس کے قبضے سے 1102 گرام چرس بر آمد کر لی ہے۔ پولیس نے منشیات فروش کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش اور علاقے میں کارروائیاں تیز کردی گئی ہیں۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More