مینگورہ گیس سلنڈر دھماکے میں گھر کے چار افراد جھلس کرزخمی

مینگورہ کے علاقہ وتکے میں گیس سلنڈر پھٹنے سے دو بچوں سمیت چارافراد زخمی ہوگئے

سوات(زما سوات ڈاٹ کام)مینگورہ کے علاقہ وتکے میں گیس سلنڈر پھٹنے سے دو بچوں سمیت چارافراد زخمی ہوگئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق مینگورہ کے علاقہ وتکے بسم اللہ محلہ میں گھر کے اندر گیس سلنڈر پھٹ گیا جس کے نتیجے میں ماں،باپ ،بیٹا اور بیٹی جھلس کر زخمی ہوگئے۔ریسکیو ٹیم نے موقع پر پہنچ کر تمام زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More